ابنا: جبکہ حداد عادل کو 89 ووٹ ملے، واضح رہے کہ لاریجانی اور حداد عادل کے درمیان پارلیمنٹ کے عارضی اسپیکر کے لئے بھی مقابلہ ہوا تھا اس مقابلے میں حداد کو 100 جبکہ لاریجانی کو 173 و وٹ ملے تھے۔....... /169
4 جون 2012 - 19:30
News ID: 320163
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نویں پارلمینٹ کے بھی اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں انھیں 270 ووٹوں میں 177 ووٹ ملے۔